آج ان کے پاس اتنی دولت ہے کہ گنتے ہوئے سال ختم ہو جائے ۔۔ پرانے اشتہارات میں آنے والی یہ مشہور شخصیت کون ہے؟

image

ایک انسان اپنا بچپن اور دوسرا انسان اپنا وہ وقت جب اس کے پاس دولت کم ہوتی تھی وہ بھول نہیں پاتا۔

جی ہاں بالکل آج ہم آپ کے سامنے اس شخصیت کی تصویر لیکر پیش ہوئے ہیں جن کے چاہنے والے تو اتنے ہیں کہ انسان انہیں گن نہیں سکتا مگر یہاں انہیں پہچان پانا انتہائی مشکل ہے۔

وائرل تصویر کو دیکھنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ جیسے یہ کوئی عام سے 2 لڑکے ہیں جنہیں کسی اشتہار میں چھوٹا موٹا کردار دے دیا گیا ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ وہ شخصیت ہیں جن کا دل بہت بڑا اور نرم ہے یہی وجہ ہے کہ امیر، غریب، اور دوستوں کی مدد کیلئے یہ ہمیشہ حاضر رہتے ہیں۔ اب اور انتظار کروائے بنا آپ کو یہ بتا دیتے ہیں کہ یہ اور کوئی نہیں بلکہ سلمان خان ہیں۔

یہ ان کی اس وقت کی تصویر ہے جب ان کی فلم ساجن منظر عام پر آئی تھی جبکہ اس فلم کو اب کم از کم 31 سال ہو چکے ہیں۔ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ بھائی جان نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ اور بڑے بال رکھے ہوئے جو انہیں اور بھی زیادہ پر وقار و پر کشش بنا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے جائیں کہ یہ ایک کولڈڈرنک کمپنی کا اشتہار تھا۔

واضح رہے کہ ایک محتاظ اندازے کے مطابق اس وقت سلمان خان کی کل دولت 2750 کروڑ بھارتی روپے بنتی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts