شفقت محمود کی طبعیت اچانک شدید خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اپستال منتل کر دیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو دل میں تکیلف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
جہاں آج ان کی انجیو گرافی کی جائے گی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کے گھر والوں نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کر دی ہے۔