کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ جب مرد اور خاتون بس میں چڑھتے ہیں تو بس والا خاتون کے لیے تو بس روکتا ہے تاہم مرد کو چلتی ہوئی بس میں ہی چڑھنا پڑتا ہے۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی دلچسپ ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں پانی کی مدد سے ہو میں اڑنے والے نوجوان کو دیکھا جا سکتا ہے، دراصل پانی کے پریشر کی مدد سے ہو میں اڑنے کی یہ کوشش اب کامیاب ہو گئی ہے۔
اسی مشین کی مدد سے کئی ممالک اب اسے سیاحت کے لیے استعمال کر رہے ہیں، یہ ویڈیو بھی اسی حوالے سے ہے۔
جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی پہلے اسی نوجوان کی مدد سے اتنا شروع کرتی ہے، جو کہ کامیابی کے ساتھ سمندر کے اوپر ہوا میں اڑ پاتی ہے۔
لیکن جب باری آتی ہے مرد کی تو نوجوان اس شخص کو بھی اپنے ساتھ کھڑا کرتا ہے لیکن اچانک ان دونوں کا وزن ہی اتنا ہو جاتا ہے کہ ہوا میں اڑنے کے بجائے مشین نہیں پانی کے مزے دلا دیتی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں اشخاص پانی میں غوطہ لگا رہے ہیں، اس ویڈیو کو دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ بے چارہ مرد۔