کبھی کبھار جو ہم دیکھتے ہیں وہ حقیقت میں ہوتا نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی اس طرح کی تصاویر منظر عام آتی ہیں جنہیں سمجھنے کے لیے دھیان لگانا پڑتا ہے علاوہ ازیں وہ آپ کی سمجھ میں بالکل نہیں آئیں گی۔
اب اِن تصاویر کو ہی دیکھ لیجیے جن کی حقیقت جاننے کے بعد آپ کو بھی حیرانی ہوگی۔
1- دو پاؤں والی بلی
کیا آپ کبھی سوچ سکتے ہیں کہ دنیا میں دو پاؤں والی بلی بھی ہوتی ہوگی تو ایسا بالکل نہیں۔دراصل یہ صرف نظر کا دھوکہ ہے۔ مذکورہ تصویر پینوراما شاٹ سے بنائی گئی ہے جو غلط طریقے سے آزمائی گئی ہے جس سے بلی اپنی اصلی حالت میں نظر نہیں آرہی۔
2- لڑکا ہے یا بنمانس
یہ تصویر بھی پینوراما شاٹ کی مہارت سے وائرل ہوئی ہے۔ نوجوان تو اپنی جگہ موجود ہی ہے مگر اس کا جسم ایسا نظر آرہا ہے جیسے ایک بنمانس کا ہوتا ہے۔ یہ تصویر مزاحیہ طرز کی نظر آتی ہے۔
مزید تصاویر بھی دیکھیئے۔
سمندر کنارے ایلین یا کوئی آدمی؟
دنیا کی عجیب اور چھوٹی گاڑی
لڑکے کے دو سر ؟