بیٹا ہوگا یا بیٹی۔۔ اپنے بچے کے بارے میں بتانے کے لئے ماں باپ نے کیا انوکھا کام کیا؟

image

بچے کی پیدائش والدین کے لئے یادگار اور خوبصورت لمحہ تو ہوتا ہی ہے لیکن بچے کی جنس کا پتا چلنا بھی کافی خوشی کا وقت ہوتا ہے کیوں کہ اس سے بچے کا تصور کرنے اور اس کے لئے خریداری کرنے میں بہت آسانی ہوجاتی ہے۔ ایسے ہی ایک باپ نے اپنے بچے کی جنس قریبی عزیزوں کو بتانے کے لئے کچھ انوکھا کام ہی کردیا ہے۔ دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹوائلٹ کے اوپر “پریس ٹو ریویل“ لکھا ہوا ہے جس کا مطلب ہے کہ بٹن دبائیں اور جانیں۔ جیس ہی فلش کا بٹن دبایا جاتا ہے تو ٹوائلٹ کے اندر نیلے رنگ کا مائع بہنے لگنے لگتا ہے اور نیلے رنگ سے مراد بے بی بوائے یعنی لڑکے کی لی جاتی ہے۔ کیا اپنے بچے کی جنس ظاہر کرنے کا یہ طریقہ کچھ انوکھا نہیں؟


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US