یہ گھوڑا ہے یا پھر کوئی اور مخلوق؟ 4 ایسی حیرت انگیز تصاویر جو آپ کی آنکھوں کو دھوکہ دینے کے لیے کافی ہیں

image

انٹرنیٹ پر ایسی کئی تصاویر موجود ہیں جو انسانی آنکھ کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔

جیسا کہ ہم آپ کو چند تصاویر دکھانے والے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ اپنے موبائل کی اسکرین کو اپنی آنکھوں کے قریب کر لیں گے۔

آیئے نظر ڈالتے ہیں دماغ اور آنکھوں کو دھوکہ دینے والی عجیب و غریب تصاویر پر۔

1- کتا یا مکڑی

مکڑی نما کتا اگر ہمیں نظر آجائے تو بھاگنے میں ایک لمحی بھی دیر نہ کریں۔ کیونکہ ایسی کوئی مخلوق کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس تصویر کو یا تو ایڈٹ کیا ہے یا اس انداز سے لی گئی ہے کہتا آدھا مکڑی نظر آرہا ہے۔

2- بنا سر والے گھوڑے کی سواری

آپ بھی اس تصویر کو شاید آنکھیں گڑا کر دیکھ رہے ہوں کیونکہ اس تصویر میں گھوڑا تو نظر آرہا ہے مگر اس کا سر بہت ہی معمولی سا دکھائی دے رہا ہے۔ پہلی نطر میں دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ اس کا سر ہی نہیں۔ دراصل اس تصویر میں گھوڑے کا سر چھوٹا کیا گیا ہے۔

آنکھوں کو دھوکہ دینے والی مزید دلچسپ و عجیب تصویروں پر نظر ڈالیں۔

3- سر بھی ہے اور پیر بھی تو باقی کا دھڑ کہاں گیا؟

4- یہ کتنے گھوڑے ہیں؟


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US