22 اگست 2025 | جمعه 27 صَفَر 1447
تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا گیا۔
عدالت نے شبلی فراز کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا، پولیس نے گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کر دیا۔
شبلی فراز ایس پی کے ساتھ عمران خان کی حاضری لگوانے کےلئے روانہ ہو گے ہیں
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.