اہم نکاتعمران خان کی گرفتاری کے بعد سے اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ریڈزون سمیت مختلف مقامات پر فوج تعینات کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کو ’حقائق سے متصادم‘ قرار دیا ہے۔کوئی غلط کام نہیں کیا، کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کا الزام جھوٹ ہے: شاہ محمود قریشیعمران خان کو بدعنوانیوں پر گرفتار کیا گیا: شہباز شریفShow latest update