اہم نکاتتحریک انصاف کی مرکزی قیادت گرفتار، اقوام متحدہ کا تمام جماعتوں سے تشدد سے گریز کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے بعد شاہ محمود قریشی بھی گرفتاراسلام آباد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ریڈزون سمیت مختلف مقامات پر فوج تعیناتآئی ایس پی آر) کا اعلامیہ ’حقائق سے متصادم‘ : تحریک انصافعمران خان کو بدعنوانیوں پر گرفتار کیا گیا: شہباز شریفShow latest update