بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے، نواز شریف

image

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر سابق وزیراعظم  نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔

نواز شریف نے کہا شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US