سیاستدانوں کو سیاست سے ریٹائرڈ کرنے کا غیر انسانی طریقہ دنیا دیکھ رہی، زلفی بخاری

image

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ استعفے اور پریس کانفرنسز ظاہر کرتی ہیں کہ ریاست ایک شخص اور اس کے پیچھے کھڑی قوم سے اس قدر خوفزدہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں کو سیاست سے ریٹائرڈ کرنے کا غیر انسانی طریقہ دنیا دیکھ رہی ہے۔

پی ڈی ایم حکومت ٹیکس دہندگان کے تمام وسائل خرچ کر رہی ہے تاکہ لوگوں کو انہی کے پیسوں سے ان کی زندگیوں اور خاندانوں کی حفاظت کو خطرات سے دوچار کیا جا سکے۔

کیا قوم روزانہ لوگوں کو ایک ہی قسم کا سکرپٹ پڑھتے نہیں دیکھتی، کیا یہ عوام کو قائل کرنے کیلئے کافی ہے۔

What do a few forced resignations & press conferences show?

That the state is so scared of one man & the nation standing behind him that they’re spending all taxpayers resources to threaten people with their lives & families’ safety to get a few words out on media.

Doesn’t the…

— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari)


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US