وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 29 جون سے لے کر یکم جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں 5 دن کام کرنے والوں کیلئے 2 چھٹیاں جبکہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والوں کیلئے 3 چھٹیاں کا اعلان کیا گیا ہے۔