روسی افواج کیخلاف لڑنے والی نجی ملیشیا ’ویگنر‘ کی ڈرامائی واپسی ہوگئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو ٹھکانوں پر واپس جانے کی ہدایت کردی ہے۔
بیلا روس کے صدر روس اور باغی گروہ میں ثالثی کیلئے متحرک ہیں ۔
بیلا روس کے صدر لوکا شینکو نے صدر پیوٹن اور باغی رہنما سے رابطہ کیا ہے ۔
صدر لوکا شینکو نے فریقین کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کا اعلان کردیا ہے ۔