شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

image

شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شانگلہ اور گردونواح میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ۔

ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی ۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری کلمہ ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US