عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان

image

عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کےموقع پر 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے،11 جولائی کو تمام بلدیاتی ادارے بند ہوں گے۔

یاد رہے کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 11 جولائی کو ہوگا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US