پنجاب میں بارشوں سے 8اموات،6 افراد شدید زخمی

image

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب میں بارشوں سے 8 اموات ہوئی ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور اور لیہ میں ڈوبنے سے 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔

لاہور میں کرنٹ لگنے سے 3 اموات، بارش کے باعث چھتیں گرنے سے 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔

24گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث پنجاب میں مجموعی طور پر 8 اموات ہوئیں۔

بارش کے باعث مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 6 افراد شدید زخمی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US