وزیر اعظم آج اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

image

پشاور: وزیر اعظم شہباز شریف خیبر پختونخوا میں آج اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ٹرانسمیشن لائن اور روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 

وزیر اعظم شہباز شریف تقریب سے خطاب بھی کریں گے جبکہ وفاقی وزرا اور نگران حکومت کے حکام وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US