خطے میں تنائو نہیں ،امن اور خوشحالی چاہتے ہیں،شہباز شریف

image
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم دنیا میں امن اور خوشحالی کا فروغ چاہتے ہیں ، پاکستان خطے میں کوئی تناؤ نہیں چاہتا۔

پاکستان اور سوٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی ، معاہدے سے دونوں ملکوں کے درمیان قدرتی آفات اور ان کے ممکنہ نقصانات کی پیش گوئی، فوری امدادی کارروائیوں اور بحالی کے اقدامات میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوئس وزیرِ خارجہ سے مفید اور تعمیری بات چیت ہوئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US