ترک حکام کا کہنا ہے کہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں 100 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ مبینہ طور پر کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
- ترک حکام کا کہنا ہے کہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں 100 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ مبینہ طور پر کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
- سابق افغان حکومت کے دور میں صوبہ بغلان اور تخار میں پولیس کمانڈر اکرام الدین سری تہران میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہو گئے
- بشریٰ بی بی کو جن حالات میں جیل میں رکھا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں، اقوامِ متحدہ کی عہدیدار کا بیان
- 26 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں: دفترِ خارجہ
ترکی: نئے سال کی تقریبات پر ’حملوں کی منصوبہ بندی‘ کرنے والے دولت اسلامیہ کے 115 مبینہ ارکان گرفتار