توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر عمران خان کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ جیل میں ملاقات کی درخواست دائر کی ہے اس کی بھی سماعت کی جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ’آج تو سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ ہی ہو جائے گا تو امید رکھیں۔‘
Show latest update