عوام کے لیے بُری خبر ۔۔ یکم نومبر سے پیٹرول پر کتنے روپے بڑھنے والے ہیں؟

image

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔

آئندہ ماہ نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیوجہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونا بتائی گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US