شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں. اگرچہ دونوں نے ہی اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے لیکن خاندانی تقریبات میں ایک دوسرے سے کھنچا کھنچا رویہ دیکھنے والوں کو بہت کچھ سمجھا دیتا ہے. ایسا ہی کچھ گزشتہ روز دونوں کے اکلوتے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ کے موقع پر ہوان دیکھیں تصاویر
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار بیٹے کی سالگرہ پر موجود تو ہیں لیکن فیملی فوٹو بنوانے سے گریز کررہی ہیں اور چہرہ دوسری طرف گھمایا ہوا ہے جبکہ شعیب ملک بیٹے کے ساتھ خوشی خوشی تصویر بنوا رہے ہیں.
اس موقع پر بھی مداحوں نے شعیب سے سوالات کی بوچھاڑ کردی ہے. ایک صارف کا کہنا ہے کہ کیا یہ اب بھی ساتھ ہیں جبکہ دوسرے صارف نے پوچھا کہ ثانیہ بھابھی اجنبیوں کی طرح کیوں کھڑی ہیں