“اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو صبر دے. ان کے بیٹے کی مغفرت کے لیے دُعا کریں”
یہ الفاظ ہیں بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت ثنا خان کا جنھوں نے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل کا بیان پوسٹ کیا ساتھ ہی مرحوم کے لیے درجات بلند ہونے اور مغفرت کی دعا بھی کی۔
ثنا خان کا کہنا تھا کہ یہ بات قابل غور ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھے اسی لئے ان کی مغفرت کی دعا کررہی ہوں.
واضح رہے کہ ثنا خان نے مولانا طارق جمیل سے متاثر ہو کر اپنے بیٹے کا نام بھی طارق جمیل رکھا ہے.