ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد کو 15 روز بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت دینے کا فیصلہ

image

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے افراد کو 15 روز بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس ضمن میں محکمہ داخلہ نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ارسال کردی ہے۔ ڈرائیو رنگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے اس سے قبل تین ماہ بعد دوبارہ ٹیسٹ دیتے تھے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کی مدت کم کی جارہی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US