گومل یونیورسٹی میں سردیوں کی چھٹیوں میں 10 جنوری تک توسیع

image

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید دھند کی ایک ہفتے لہر کی پیشگوئی اور شدید سردی کے سلسلے کے پیش نظر گومل یونیورسٹی میں سردیوں کی چھٹیوں میں 10 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو انتہائی آسان بنا دیا گیا

پہلے سے طے شدہ ڈیپارٹمنٹ کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

جن کے امتحانات ختم ہو گئے ہیں انکا سمسٹر بریک 10 جنوری تک ہو گا۔ایڈمیشن ڈائریکٹوریٹ داخلوں کے لئے شیڈول کے مطابق کھلا رہے گا ۔

مری آنے والے سیاحوں کیلئے ڈائنامک ویب اپڈیٹ گوگل تیار

یاد رہے اس سے قبل پنجاب میں بھی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US