انتخابات میں 8 کا عدد بہت ہی خطرناک ہے، لالہ رخ

image

جنات سے دوستی کی دعوے دار لالہ رخ نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کے انتخابات میں آٹھ کا عدد بہت خطرناک ہے، انتخابات کے لئے سات یا نو کی تاریخ رکھ لیتے تو بہتر تھا۔

9مئی کے واقعات ،زرتاج گل نے بھی معافی مانگ لی

نجی ٹی وی پروگرا م میں  پیشین گوئیاں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس برس انہیں اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتا ہے۔

انتخابات کے حوالے سے بہتری اس وقت ہوگی جب بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالا جائے۔ انتخابات کے بعد ملی جلی حکومت بنے گی اور سخت چھینا جھپٹی ہوگی۔

ستارہ شناس حیدر علی نے کہا کہ مئی تک حالات اچھے نہیں ہیں تاہم جون سے بہتری آنا شروع ہو جائے گی نواز حمزہ اور مریم کے لئے یہ سال اچھا ہے۔

سپریم کورٹ بلے کا نشان بحال نہیں کرتی توامید وار آزاد حیثیت سے الیکشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

انہوں نے بھی رائے ظاہر کی کہ انتخابات کے بعد ملی جلی حکومت آئے گی جو چل نہیں پائے گی، اگر نواز شریف وزیر اعظم بنے تو ان کے لئے بہت ساری مشکلات ہوں گی۔

معروف ستارہ شناس اظہر سلیم نے کہا کہ انہیں اس برس عوام کے لئے کوئی ریلیف نظر نہیں آ رہا، معیشت ڈیڑھ سے دو برس اوپر کی بجائے نیچے کی طرف ہی جائے گی۔

اپنے بیان پر قائم ہوں،دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز نوٹس مسترد کر دیا

فروری میں انتخابات اب بھی مشکل نظر آتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے لئے جون کے بعد بہتری نظر آتی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US