ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان سعید احمد شیخ کی والدہ انتقال کر گئیں

image

اسلام آباد۔9جنوری (اے پی پی):ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل سعید احمد شیخ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کو بعد نماز ظہر مرکزی عیدگاہ لودھراں میں ادا کی جائے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US