این اے 41 ،شیر افضل مروت نے میدان مار لیا

image

پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔

این اے 41 لکی مروت کے تمام 409 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار 117988 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

ان کے مقابلے میں جے یو آئی کے اسجد محمود 68303 ووٹ لے کر دوسر نمبر پر رہے۔الیکشن کمیشن نے غیر حتمی نتائج سے متعلق فارم 47 جاری کردیا۔باقی امیدواروں نے کتنے ووٹ حاصل کئے نیچے چارٹ ملاحظہ کریں


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US