قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپائو کو بھی الیکشن 2024 میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 24 چارسدہ ون سے آزاد امیدوار انور تاج 89801 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں، جے یو آئی پاکستان کے گوہر علی 48545 لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔