بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے ،مریم نواز

image

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ بیوروکریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے، افسران سے کہتی ہوں کہ دھمکیوں سے مرعوب نہ ہوں، قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں۔

نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا  کہنا تھا کہ افسران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US