توقع ہے نومنتخب ارکان عوام کی خواہشات پر پورے اتریں گے، سپیکر راجہ پرویز اشرف

image
اسلام آباد۔29فروری (اے پی پی):سپیکر راجہ پرویز اشرف نے نومنتخب ممبران کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ ارکان عوام کی خواہشات پر پورے اتریں گے۔جمعرات کو اجلاس میں انہوں نے حلف کا طریقہ کار بتایا۔جس کے بعد انہوں نے ارکان سے ان کی رکنیت کا حلف لیا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US