گوادر شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 16 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والی اقدامات ناکافی ہیں۔ویڈیو ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی
گوادر شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 16 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والی اقدامات ناکافی ہیں۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی