اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونےوالے پاک فوج کے افسرا ن اور جوانوں کے ایصال ثواب کے لئےفاتحہ خوانی کی گئی۔
بدھ کو کابینہ کے اجلاس کے آغازمیں وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے دعاکرائی