صدر مملکت آصف علی زرداری کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

image

اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں گوادر میں فورسز کی موثر جوابی کارروائی کو سراہا۔ انہوں نےکہا کہ ہماری بہادر فورسز نے جرأت اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US