پانی کی اہمیت کا عالمی دن ( کل ) جمعہ کو منایا جائیگا

image

لاہور۔21مارچ (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کی اہمیت کا عالمی دن( کل) جمعہ 22مارچ کو منایا جائیگا۔

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز اور مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جائیگا جس میں آبی ماہرین پانی کی قلت اور اس سے پیدا ہونیوالی صورتحال بارے آگاہی لیکچرز دیں گے۔پانی موجودہ وقت کا اہم ترین مسئلہ بن چکا ہے ،پینے کے علاوہ آبپاشی کیلئے بھی پانی نایاب ہو چکا ہے،

ان حالات میں پانی کے ذخائر کی حفاظت اور اسکا صحیح استعمال ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US