ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 105 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.39 ارب ڈالر ہوگئے

image

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 105 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.39 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 15 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس    زرمبادلہ کے ذخائر 8.01 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.37 ارب ڈالر ہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 105 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US