دفتر خارجہ کا سابق سیکرٹری خارجہ شہریار ایم خان نے انتقال پر اظہار تعزیت

image

اسلام آباد۔23مارچ (اے پی پی):دفتر خارجہ نے سابق سیکرٹری خارجہ شہریار ایم خان نے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری تعزیتی بیان کے مطابق میں کہا گیا ہے کہ آج پاکستان کی فارن سروس فیملی سابق سیکرٹری خارجہ سفیر شہریار ایم خان کے انتقال پر سوگوار ہے۔ بیان کے مطابق ہم پاکستان کے سفارتی مفادات کے تحفظ میں ان کی یادگار خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بیان میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US