قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم كنڈی کی ملاقات

image
اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم كنڈی نے ملاقات کی۔انہوں نے قائم مقا م صدر کو اُن کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی حلقہ148سے کامیابی پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے قائم مقام صدر اور اُن کے بیٹے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US