سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی

image

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے گریڈ21سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ تجویزکیا گیا ہے۔

بجٹ میں غریب اور متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں ، صدر مملکت

گریڈ17سے 20 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کی تجویز ہے،گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ تجویزہے۔

قبل ازیں وفاقی کابینہ نے مالی سال 25-2024 بجٹ کی منظوری دے دی،اجلاس میں کسانوں، نوجوانواں اورصنعتوں کے لئے پیکج کی منظوری دی گئی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US