وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرکے کل پیش کرنیکا حکم

image

عدالت نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزم کو کل گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ، پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر سمیت کئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ ، 5 گرفتار

سیشن کورٹ نے بہارہ کہو پولیس کو امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے کل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US