میر ہمایوں مری انتقال کر گئے

image

سینئر سیاستدان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے ہیں۔

میر ہمایوں مری کے بیٹے احمد مری کے مطابق میر ہمایوں مری کی تدفین کردی گئی ہے۔

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ کی رجسٹریشن کا آغاز

یاد رہے کہ میر ہمایوں مری 21 مارچ 1997ء سے 12 اکتوبر 1999ء تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ رہے ہیں۔

اس سے قبل 7 اگست 1990ء سے 17نومبر 1990ء تک نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان بھی رہے ہیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US