کوئی ڈیل کی نہ کوئی ووٹ دیا ، میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے، سینیٹر زرقا تیمور

image

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ وہ  اپنے الفاظ پر آج بھی قائم  ہیں ۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ،میں کل بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ تھی، آج بھی ہوں، اُن پر جان بھی قربان۔

اپنی چھت اپنا گھرپروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی تعمیر شروع

میرے سینے میں جو راز دبے ہیں وہ دبے رہنے دیں،پھر کبھی وقت آنے پر اُن رازوں کو افشا کروں گی،فی الوقت کےلئے آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا۔

بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان

آپ سب کی کاوشوں سے آج میرا بیٹا گھر واپس آگیا ہے،میں نے نہ کوئی ڈیل کی، نہ کوئی ووٹ دیا ہے، میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US