70 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا،حزب اللہ کا دعویٰ

image

حزب اللہ نے 70 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کیخلاف حملوں میں پہلی بار نئے ڈرونز اور میزائل استعمال کیے ہیں۔

حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلی جنس بیس پر حملہ ، 3اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ لبنان میں زمینی کاروائی کے دوران 20 فوجی ہلاک ہوئے،شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تقریباً 30 فوجی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب حزب اللہ نے ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے،حزب اللہ کے مطابق سربراہی کیلئے نامزد رہنما ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US