ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے کے بعدان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع

image

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد ان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع کردیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے معاملے پرمحکمہ انصاف حکام سے بات چیت کی ہے،ہش منی کیس میں سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کومجرم قراردیا جاچکاہے،انہیں26نومبر کوسزاسنائی جانا تھی۔

جج ہمایوں دلاورکیخلاف کرپشن کیس سیاسی دبائوپر درج ہوا، اینٹی کرپشن افسرکا انکشاف

دوسری جانب عالمی رہنمائوں نے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکبادیں پیش کی ہیں،برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹرمپ کو مبارکباد دی۔

اسی طرح امیر قطر،ترک صدر طیب ایردو ان ،اسپین کے وزیر اعظم نے بھی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US