لاہور ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، ایوان سے زرعی ترمیمی بل 2024 منظور
لاہور ،پنجاب بھر میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کردیاگیا
لاہور،پیپلز پارٹی نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل کی مخالفت کردی
حکومت نے اس بل پر مشاورت نہیں کی ،علی حیدر گیلانی
حکومت کو ہمارے ووٹوں کی ضرورت نہیں، علی حیدر گیلانی
کسان پہلے پسا ہوا ہے اس بل پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے ،علی حیدر گیلانی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، پیپلز پارٹی کا زرعی ٹیکس بل کیخلاف ایوان سے واک آؤٹ
احتجاجاً اس بل کے خلاف واک آوٹ کر رہے ہیں، علی حیدر گیلانی