بھارت، اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک

image

نئی دہلی، بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک ہوگئے۔

ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک اسپتال کے نومولود بچوں کے لیے بنائے گئے انٹینسیو کئیر یونٹ (آئی سی یو) میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی۔

کم جونگ ان کا خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم

اسپتال حکام کے مطابق آگ سے بری طرح جھلس جانے والے 16 نومولود بچے بھی شامل ہیں جن  کو بچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US