بنوں میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ کا گھیراؤ، سات پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا

image

بنوں میں مسلح افراد نے سب ڈویژن وزیر تھانہ اتمانزئی کی حدود روچہ چیک پوسٹ سے سات پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد تمام چھوٹا بڑا اسلحہ اور سامان بھی ساتھ لے گئے۔

مزید بتایا گیا کہ شام کے وقت 30 سے زائد افراد پر مشرمل مسلح گروہ نے سب ڈویژن وزیر کے پہاڑی علاقے روچہ چیک پوسٹ کا گھیراؤ کیا۔ چار پولیس اہلکار موقع پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے بچ گئے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow