امریکہ، کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ، 2 بچے ہلاک

image

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ سے2 بچے ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔

شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھال لیا

 یاد رہے چند سال پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان برنارڈینو کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اسکول کے کلاس روم میں پیش آیا تھا، پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ قتل کے بعد خودکشی لگتا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US