کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں میں7 شدت کا زلزلہ

image

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں میں 7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی کیلی فورنیا میں 99 کلومیٹر دور، گہرائی10 کلومیٹر تھی۔

ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ

سان فرانسسکو،اوریگون سمیت کئی مقامات پرسونامی کی وارننگ جاری کی تھی اب کیلی فورنیا زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔

شہری حکام  کے مطابق کیلی فورنیا اوریوریکا میں زلزلہ کے بعد تاحال کسی  مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US