ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی

image

ایف آئی اے امیگریشن نے  فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی سے ایک گرفتارشخص کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے مسافرکو گرفتارکرلیا گیا۔

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے والا یونان کا ریذیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا، ملزم بیرون ملک جانے کے لئے 3 ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔

ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتارملزم اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کردیا گیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US